تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے دھار اُوپَر دھار" کے متعقلہ نتائج

تَلے دھار اُوپَر دھار

رک : تل دھار اوپر دھار .

تَل دھار اُوپَر دھار

پیہم، مسلسل لگاتار، موسلا دھار

دھار تَلے لانا

(تلواریا کسی اور دھار ہتھیار سے) حملہ کرنا یا کرانا ، قتل کرنا یا کرانا ، غنیم کی فوج کبھی کبھی سرِ راہ صورت دکھتی اور شوخی کرتی ... اور اپنے آدمیوں کی ایک جماعت کو تلوار و سنان کی دھروں تلے لتی اور برق کردار فرار کرتی.

پانی تَلے دھار اُوپر دھار بَرَسْنا

شدّت سے مین٘ھ برسنا.

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے دھار اُوپَر دھار کے معانیدیکھیے

تَلے دھار اُوپَر دھار

tale dhaar uupar dhaarतले धार ऊपर धार

عبارت

دیکھیے: تَل دھار اُوپَر دھار

تَلے دھار اُوپَر دھار کے اردو معانی

  • رک : تل دھار اوپر دھار .

तले धार ऊपर धार के हिंदी अर्थ

  • रुक : तिल धार ऊपर धार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے دھار اُوپَر دھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے دھار اُوپَر دھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words