تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تلے دھرتی اوپر رام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تلے دھرتی اوپر رام کے معانیدیکھیے
تلے دھرتی اوپر رام کے اردو معانی
- نیچے زمین اوپر خدا، بے سہارا شخص کا کہنا، جس کا کوئی سہارا نہ ہو اس کے لئے مستعمل ہے
- قسم کھانے کے موقع پر بھی کہتے ہیں یعنی خدا دیکھ رہا ہے اور زمین میں خاک ہو کر مل جانا ہے اس لئے جھوٹ نہیں بولوں گا
तले धरती ऊपर राम के हिंदी अर्थ
- नीचे धरती ऊपर ईश्वर, असहाय व्यक्ति का कहना, जिस का कोई सहारा न हो उस के लिए प्रयुक्त है
- सौगंध खाने के समय भी कहते हैं अर्थात ईश्वर देख रहा है एवं धरती में मिट्टी हो कर समा जाना है इस लिए झूठ नहीं बोलूँगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تلے دھرتی اوپر رام)
تلے دھرتی اوپر رام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔