تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلے تِیس اُوپَر بِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے تِیس اُوپَر بِیس کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
موضوعات: عوامی
تَلے تِیس اُوپَر بِیس کے اردو معانی
- (عوامی) بظاہر بھولی بھالی مگر دراصل بڑی شریر اور چالاک، ایک سے بڑھ کرایک
- (عوامی) تہ و بالا یا درہم برہم ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
English meaning of tale tiis uupar biis
- (of a girl) apparently innocent but actually cunning and crafty
- said on the occasion of destruction and demolition
तले तीस ऊपर बीस के हिंदी अर्थ
- (ओ) ता-ओ-बाला या दिरहम ब्रहम होने के मौक़ा पर कहते हैं
- (ओ) बज़ाहिर भोली भाली मगर दरअसल बड़ी शरीर और चालाक , एक से बढ़ कर एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلے تِیس اُوپَر بِیس)
تَلے تِیس اُوپَر بِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔