تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْمِیع" کے متعقلہ نتائج

تَلْمِیع

اصلیت چھپانے کے لیے رنْگ وغیرہ پھیرنا ، (مجازاً) ملمع کاری ، دھوکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْمِیع کے معانیدیکھیے

تَلْمِیع

talmii'तल्मी'

وزن : 221

موضوعات: بدیع

تَلْمِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصلیت چھپانے کے لیے رنْگ وغیرہ پھیرنا ، (مجازاً) ملمع کاری ، دھوکا.
  • ملمع سازی.
  • (بدیع) کلام میں مختلف زبانوں کو جمع کرنا ، اگر ایک شعر ہو تو اس میں اور زبانیں اور خمسہ یا غزل وغیرہ ہو تو ایک شعر اردو میں اور دوسرا فارسی یا عربی وغیرہ میں
  • گھوڑے کے جسم پر ن دھبوں یا داغوں کو کہتے ہیں جو اس کے رنْگ سے مخالف ہوں

English meaning of talmii'

Noun, Feminine

  • deception
  • gilding
  • misrepresentation, application of colours to hide reality

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْمِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْمِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone