تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کا گھاٹ" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کا گھاٹ

تلوار کا وہ حصہ جہاں سے دھار کے لیے خم شروع ہوتا ہے ، سینۂ شمشیر.

تَلْوار کا گھاٹ سے پَڑْنا

تلوار کا اس جگہ سے پڑنا جہاں سے خم شروع ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کا گھاٹ کے معانیدیکھیے

تَلْوار کا گھاٹ

talvaar kaa ghaaTतलवार का घाट

موضوعات: لکھنؤ

تَلْوار کا گھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوار کا وہ حصہ جہاں سے دھار کے لیے خم شروع ہوتا ہے ، سینۂ شمشیر.
  • تلوار کی گہرائی ، تلوار کا زخم ، تلوار کی دھار.
  • ۔ (لکھنؤ) جہاں سے تیغ میں میں خم شروع ہوتا ہے۔ اس جگہ کو ’’تلوار کا گھاٹ‘‘ کہتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کا گھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کا گھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words