تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا کے اردو معانی
- ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتا، خوں ریزی کا نتیجہ برا ہوتا ہے
- لڑائی سے جو کھیت برباد ہو جاتے ہیں وہ پھر کبھی ہرے نہیں ہوتے، سپاہی کی کھیتی کبھی کامیاب نہیں ہوتی کیونکہ اسے فوج میں رہنا پڑتا ہے کھیت کون دیکھے
तलवार का खेत हरा नहीं होता के हिंदी अर्थ
- अत्याचार कभी हरा नहीं होता, रक्त बहाने का परिणाम बुरा होता है
-
लड़ाई से जो खेत नष्ट हो जाता है वह फिर हरा नहीं होता, सिपाही की खेती कभी सफल नहीं होती क्यूँकि उसे फ़ौज में रहना पड़ता है खेत कौन देखे
विशेष - पशुबल में बरकत नहीं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا)
تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔