تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار میں" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار میں کاٹ ہونا

تلوار کا اس قدر تیز ہونا کہ جس چیز پر پڑے اس کو کاٹ دے

تَلْوار میں بال ہونا

رک : تلوار میں بال آجانا / آنا.

تَلْوار میں کَس ہونا

رک: تلوار میں کاٹ ہونا.

تَلْوار میں بال آنا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

تَلْوار میں چھالے پَڑْنا

تلوار میں جگری داغ پڑ جانا.

تَلْوار میں بال آ جانا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

تَلْوار کو مِیان میں کَرْنا

تلوار کو نیام میں ڈالنا ، قتل سے باز آنا

تَلْوار دَرْمِیان میں رَکْھ کَر سونا

اپنی اپنی جانب کروٹ لیکر سونا اور تلوار درمیان میں رکھنا ، مائع وصل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار میں کے معانیدیکھیے

تَلْوار میں

talvaar me.nतलवार में

تَلْوار میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حملے کی زد میں.

तलवार में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हमले की ज़द में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words