تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْواسْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْواسْنا

تلووں کا پتھریلی زمین پر چلنے سے پھٹ جانا یا زخمی ہونا یا گھس جانا

تَلاسْنا

سہلانا.

تَلْوانا

تَلْنا کا تعدیہ

تَلْواسَہ

اضطراب ، بے قراری ، اندوہ

تَلْوانسا

تلوے کا چھالا، تلوے کا زخم

تِلْوانسا

بتی کی طرف جھکایا ہوا چراغ تاکہ تیل بتی کے قریب رہے، تَلْون٘ڈا

طَیلِسانی

(جامعہ وغیرہ کا) سند یافتہ، گریجویٹ

طَیلِسان

چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب ، عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں.

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

تلَاشْنا

تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا، سراغ لگانا

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

تاسْنا

تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

تَلْپانا

تڑپانا، تلپنا (رک) کا تعدیہ.

تَنْوانا

تننا کا تعدیہ

تِلّانَہ

رک : تِلّانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْواسْنا کے معانیدیکھیے

تَلْواسْنا

talvaasnaa•तलवास्ना

  • Roman
  • Urdu

تَلْواسْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تلووں کا پتھریلی زمین پر چلنے سے پھٹ جانا یا زخمی ہونا یا گھس جانا
  • مرغ کے تلوے یعنی پنجے کے نیچے کی گدی میں گٹا پیدا ہو جانا یعنی کھال میں سخت گانٹْھ پیدا ہو جانا جو چلنے میں تلکیف دینے لگے.

Urdu meaning of talvaasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvo.n ka pathriilii zamiin par chalne se phaT jaana ya zaKhmii honaa ya ghus jaana
  • murG ke talve yaanii panje ke niiche kii gaddii me.n gaTTa paida ho jaana yaanii khaal me.n saKht gaanaT॒ha paida ho jaana jo chalne me.n talkiif dene lage

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْواسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْواسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone