تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَمَعِ خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَمَعِ خام کے معانیدیکھیے
طَمَعِ خام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- ایسی خواہش جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو ، ایسی حرص یا لالچ جو فضول ہو، بے کار کی ہوس
شعر
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائی
پاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
ایماں نہیں مومن کا مکافات عمل پر
امید کرم کیا طمع خام نہیں ہے
English meaning of tama'-e-KHaam
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word
- vain ambition, vain hope, desire for the impossible
तमा'-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- झूठी अभिलाषा, ऐसी इच्छा जो पूरी न हो, मृगतृष्णा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَمَعِ خام)
طَمَعِ خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔