تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمام ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَمام ہونا

مر جانا

کام تَمام ہونا

ساری بضاعت کا خاتمہ ؛ تباہی ، بربادی ہوجانا ، گور کنارے ہونا .

کُوچ تَمام ہونا

سفر ختم ہونا ، منزل پر پہنچنا .

تُرْکی تَمام ہونا

گھمنڈ جاتا رہنا ، غرور ختم ہو جانا.

کار تَمام ہونا

کار تمام کرنا (رک) کا لازم ، کار انجام کو پہنچنا ؛ مرنا.

رات تَمام ہونا

رات ڈھلنا ، رات ختم ہونا ،رات کا گزر جانا .

دِن تَمام ہونا

دن تمام کرنا (رک) کا لازم ، وقت گزرنا، دن ختم ہونا .

دَم تَمام ہونا

وقت کا گُزرنا، وقت کٹنا.

دَوْرَہ تَمام ہونا

گشت کا زمانہ ختم ہونا، علاقے کا ملاحظہ کرکے واپس ہونا

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

مِیعاد تَمام ہونا

وقت ِمقررہ کا خاتمہ ہونا ، وقت ِمعہود پورا ہونا

قِصَّہ تَمام ہونا

جان نکلنا ، مر جانا.

جَھگْڑا تَمام ہونا

جھگڑا تمام کرنا (رک) کا لازم.

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کے تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام ہونا کے معانیدیکھیے

تَمام ہونا

tamaam honaaतमाम होना

محاورہ

مادہ: تَمام

تَمام ہونا کے اردو معانی

  • مر جانا
  • پورا ہونا، انجام کو پہنچنا، آخر ہونا، ختم ہونا
  • بند ہو جانا، ہو چکنا، خرچ ہو جانا، صَرف ہو جانا

English meaning of tamaam honaa

  • to die
  • to be finished, to be completed or concluded, to come to an end, to be over, to cease

तमाम होना के हिंदी अर्थ

  • मर जाना
  • पूरा होना, समाप्त होना, आख़िर होना, ख़त्म होना
  • बंद हो जाना, हो चुकना, ख़र्च हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone