تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمام تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام تَر کے معانیدیکھیے
تَمام تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سراسر، مطلق، محض، بالکل، مکمل طور پر، کلیۃً
شعر
خموش ہوتے ہیں دن کے تمام تر سکے
کھنکتا رہتا ہے کشکول دل میں آنۂ شب
دیوار نے قبول کیا سیل نور کو
سائے تمام تر پس دیوار سے اٹھے
محسنؔ تمام تر سر و ساماں کے باوجود
پوچھو نہ کتنی بے سر و سامانیوں میں ہوں
English meaning of tamaam-tar
Persian, Arabic - Adjective
- entirely, completely, wholly, all, absolutely
तमाम-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- पूर्ण, सारे का सारा, मुकम्मल, पूरा-पूरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمام تَر)
تَمام تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔