تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمانچَہ" کے متعقلہ نتائج

طَمانچَہ

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا

طَمانچا

اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

تَمان٘چا

تَمانچہ

رک : طمنچہ

طَمانچَہ لَگْنا

تھپّڑ پڑنا.

طَمانچَہ چَلْنا

شیروں وغیرہ کا لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو پنجوں سے مارنا .

طَمانچَہ دینا

تھپّڑ مارنا ، لپّڑ مارنا.

طَمانچَہ پَڑْنا

تھپّڑ لگنا.

طَمانچَہ مارْنا

تھپّڑ لگانا ، نیچا دکھانا ، ذلیل کرنا.

طَمانچَہ اُٹھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا ، تھپّڑ مارنے کے ارادے سے ہاتھ اُٹھانا ، مارنے کے لیے آمادہ ہونا.

طَمانچَہ لَگانا

تھپّڑ لگانا .

طَمانچَہ کھانا

طمان٘چے کی ضرب سہنا ، تھپّڑ کی مار کھانا.

طَمانچَہ دِکھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا.

طَمانچَہ جَمانا

تھپڑ لگانا

طَمانچَہ جَڑْنا

تھپّڑ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمانچَہ کے معانیدیکھیے

طَمانچَہ

tamaa.ncha•तमाँचा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

طَمانچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا

شعر

Urdu meaning of tamaa.ncha

  • Roman
  • Urdu

  • vo zarab jo haath phailaa kar kisii ke gaal par maarii jaaye, thappa.D, lapa.D, pistaul, hu.a ka thapii.Daa

English meaning of tamaa.ncha

Noun, Masculine

  • light slap, slap, thump, a pistol

तमाँचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थप्पड़, लप्पड़, चाँटा, गाल पर ज़ोर से हाथ मारना, पिस्तौल, हवा का थपेड़ा

طَمانچَہ کے مرکب الفاظ

طَمانچَہ سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمانچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمانچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone