تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تماشہ" کے متعقلہ نتائج

تماشہ

نمائش، دکھاوا، سوانگ، ناٹک، کرتب، لیلا

تَماشا

دلچسپ منظر

تَماشا کَرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا

تَماشا ہونا

۱. انوکھی بات ہونا

تَماشا دیکْھنا

سیر کرنا، لطف اُٹھانا

تَماشا آنا

تماشا بنا ہو ایعنی عجیب و غریب ہیئت میں آنا

تَماشا بَنْنا

عجیب چیز بن جانا

تَماشا پَڑْنا

تہلکا مچنا ، ہنْگامہ بپا ہونا

تَماشا گَر

تماشا کرنے والا، تماشا دکھانے والا

تَماشا بَنانا

انوکھی بات کرنا

تماشا دِکھانا

۔۱۔سیر دکھانا۔ لُطف دکھانا۔ ۲۔سزا دینا۔ مزا چھکانا۔

تَماشا خانَہ

تماشے کی جگہ ، جہاں کھیل تماشے ہوتے ہوں ، تھیٹر

تَماشا لُوٹْنا

لطف اندوز ہونا ، حظ حاصل کرنا ، مزہ لینا

تَماشا گَری

تماشا دکھانا ، عجیب و غریب کام کرنا

تَماشا دِکْھلانا

مزا لینا ، مزا چکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تماشہ کے معانیدیکھیے

تماشہ

tamaasha•तमाशा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: تَماشا

  • Roman
  • Urdu

تماشہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمائش، دکھاوا، سوانگ، ناٹک، کرتب، لیلا
  • عجیب بات
  • باہم مل کر پیدل چلنا
  • سیر، تفریح، دید، نظارہ مزہ، لطف، مذاق، ٹھٹھا، کھیل
  • مجمع، ہجوم، ہنگامہ

شعر

Urdu meaning of tamaasha

  • Roman
  • Urdu

  • numaa.ish, dikhaavaa, svaang, naaTk, kartab, liila
  • ajiib baat
  • baaham mil kar paidal chalnaa
  • sair, tafriih, diid, nazaaraa mazaa, lutaf, mazaaq, ThaTTha, khel
  • majmaa, hujuum, hangaamaa

English meaning of tamaasha

Noun, Masculine

तमाशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़, मजमा
  • साथ मिल कर चलना
  • आश्चर्यचकित बात
  • कर्तब दिखाना, भीड़ लगा कर अपनी कला का प्रदर्शन करना, स्वांग, लीला
  • सैर, सपाटा, तफरीह, आनंद, मज़ाक़, ठट्ठा, हर्षोल्लास, खेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تماشہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تماشہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone