تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمازَت" کے متعقلہ نتائج

آگ

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر کا نام

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگی

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آگَنْدَہ

آلودہ، لتھڑا ہوا

آگ بوٹ

دخانی کشتی، اگن بوٹ (رک)

آغوشی

آغوش سے منسوب ، لے پالک ، متنبیٰ، گود لیا ہوا.

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آگ لَگا

(کوسنا) کسی ایسے شخص کی نسبت مورتی کہتی ہیں جس سے سخت نفرت اور بیزاری ہو ، موا ، مرا.

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغِل

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آنگ

رک: اَنگ

آغَشْتَہ

آلودہ یا لتھڑا ہوا (کسی تر یا خشک چیز میں)

آگ بَٹْیا

وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے

آگ میں جائے

بھاڑ میں جائے، دفع ہو.

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آگ کے مولوں

مہنگا، جس کی قیمت رواج اورمعیارسےزیادہ ہواورلیتے نہ بن پڑے

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آگ بَگُولا

دہکتا ہوا گولا یا چکّر، شعلہ، سرخ انگارہ

آگ بَبُولَا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارہ، آگ بگولا

آگ لَگاؤُں

(کوسنا) جھونکوں، جلا دوں، بھاڑمیں جھونکوں، مارڈالوں، کیا کروں، کسی کام میں لائوں، مترادف: میرے کسی کام کا نہیں

آگ کا باغ

آتش بازی

آگ میں جھونکنا

آگ میں ڈالنا، جلانا

آگ پھانْکنا

جھوٹ بولنا، بدگوئی کرنا

آگ پُھنکنا

آگ پھونکنا کا لازم

آگ بَھبُوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ پَڑنا

بہت زیادہ گرمی ہونا،جیسے :آگ پڑرہی ہے ایسے میں سفر کا کیا موقع ہے .

آگ گَڑنا

آگ گاڑنا (رک) کا لازم .

آگ باگ ہونا

رک : آگ ببولا + ہونا.

آگ پُھونْکنا

منہ یا پھکنی وغیرہ سے ہوادے کر آگ تیز کرنا

آگ بَھبُھوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ کا پیڑ

مدار کا درخت ان شعلوں اور چنگاریوں کی مجموعی شکل جو جو آتشبازی کے انر وغیرہ چھوٹنے سے درخت کے مشابہ ہوتی ہے.

آگ جوڑْنا

اجھینا لگانا ، آگ جلانے کے لیے لکڑیاں ایلےے قرینے سے لگانا ، آگ سلگانا

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

آگ بَرَسْنا

لو چلنا، دھوپ پڑنا، سخت گرمی ہونا، (انیسیویں صدی کی مثال کے لئے)

آگ گاڑْنا

انگاروں کو راکھ وغیرہ میں چھپا دینا تاکہ دیر تک باقی رہیں یا ہوا سے پھیل نہ سکیں

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں پَڑے

(کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، ملیا میٹ ہو

آگ سُلَگْنا

آگ جلنا

آگ کا ہَنْسْنا

آگ کا شررافشاں ہونا ، پتنْگے جھڑنا ، بھڑکنا .

آگ بَرْسانا

آگ برسنا کا تعدیہ

آگ سُلْگانا

آگ روشن کرنا، چولھا جلانا

آگ جَھڑنا

سنگ و چقماق سے آگ نکلنا

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

آگ میں پھانْدْنا

کسی تکلیف دہ کام یا شجاعانہ عمل میں ہاتھ ڈالنا

آگ کا پَتَنْگا

جلتے ہوئے گھاس پھوس وغیرہ کا شرارہ، جلتا ہوا کوئلہ

آگ میں ڈالْنا

آگ میں جلانا

آگ میں لوٹْنا

تڑپنا، بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

آگے آگے

آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں

آگ لَگ جائے

(کوسنا) کسی چیز سے نفرت، بیزاری، اکتاہٹ یا جنجھلاہٹ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

آگ سے کھیلنا

آگ جیسی چیز کو قابو میں لاکر استعمال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمازَت کے معانیدیکھیے

تَمازَت

tamaazatतमाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

تَمازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمتماہٹ
  • گرمی کی شدت ، دھوپ کی تیزی
  • (مجازاً) گرمی ، تیزی (نگاہ وغیرہ کی)
  • ۔(عربی ’تَمَوّز‘ سے فارسیوں نے بنالیا ہے۔) مونث۔ گرمی۔ شدّت کی گرمی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tamaazat

Noun, Feminine

  • intense heat, flush, glow

तमाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तमतमाहट
  • गर्मी की शिद्दत, धूप की तेज़ी
  • (मजाज़न) गर्मी, तेज़ी (निगाह वग़ैरा की)
  • (अरबी 'तमौ्वज़' से फ़ारसियों ने बनालिया है।) मुअन्नस। गर्मी। शिद्दत की गर्मी
  • तेज़ी, तीव्रता
  • धूप की गर्मी, सूरज की गर्मी

تَمازَت کے مرکب الفاظ

تَمازَت سے متعلق دلچسپ معلومات

تمازت بعض لوگ اس لفظ کو غلط سمجھتے ہیں، کیوں کہ عربی میں’’تموز‘‘ تو ہے، ’’تمازت‘‘ نہیں ہے۔ بے شک یہ عربی میں نہیں ہے، لیکن اردو والوں نے اسے بروزن ’’ہلاکت‘‘ قیاس کرلیا ہے۔ اس طرح یہ مہند بالعربی ہے اوراردو کی حد تک بالکل صحیح ہے، جس طرح’’فلاکت‘‘ اور’’نزاکت‘‘ اردو میں بالکل صحیح ہیں، اگرچہ عربی نہیں ہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ظہیر دہلوی کی ’’داستان غدر‘‘ سے فقرہ ’’تمازت آفتاب‘‘ نقل کیا ہے، یعنی ظہیردہلوی لفظ ’’تمازت‘‘ کو فارسی/عربی الفاظ کی طرح مرکب کرنا صحیح سمجھتے تھے۔ تماشا یہاں حرف آخرالف ہے، نہ کہ ہائے ہوز۔ بعض لوگ اس لفظ کو ہائے ہوز سے لکھتے ہیں۔ یہ غلطی کچھ بہت پڑھے لکھے لوگوں کے یہاں بھی در آنے لگی ہے۔ وزیرآغا کی ایک کتاب کا نام ہے، ’’غالب کا ذوق تماشہ۔‘‘ اگر’’تماشا‘‘ کو ہائے ہوز سے لکھیں تو اس لفظ کے مرکبات، مثلاً ’’تماشائے گلشن‘‘ کو صحیح لکھنا دشوار ہوجائے گا، اور’’تماشائی‘‘ وغیرہ لفظوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone