تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَکُّن" کے متعقلہ نتائج

تَمَکُّن

قدرت، قابو، قبضہ

تَمَکُّن کَرنا

قرار پکڑنا ، متمکن ہونا

تَمَکُّن ہونا

ممکن ہونا ، کسی بات کا امکان ہونا

تَمَکُّن و نَظَر

جگہ اور نگاہ، قرار و دیدار، منظر و نظارہ

تَمَکُّنِ اَرْضی

کرہؑ زمین پر قبضہ ، دنیاوی حکومت.

تَمَکْنا

منْھ سرخ ہونا، تمتمانا، ناراض ہونا، غصّہ ہونا، جذبات سے مغلوب ہوجانا، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا، اعتدال سے ہٹ جانا، تمتمانا

تَمْکَنَت

غرور، نخوت، تعلی

تَمْکَنَت کَرْنا

غرور کرنا، نخوت کرنا، اترانا، تعلی کرنا، دون کی لینا

تُمَکْناری

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُمَکْنار

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تَمْکِین

امکان، ممکنات، مخلوق، قدرت، طاقت، ضبط، برداشت، سکون

تَمَدُّن

شہری بود و باش، (کسی ایک جگہ) مل جل کر رہنا، سماجی زندگی

تَھکَن

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تُم کو

رک : تمہیں

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَکُّن کے معانیدیکھیے

تَمَکُّن

tamakkun•तमक्कुन

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: تَمْکَنَت

موضوعات: تعمیر

اشتقاق: مَکَنَ

  • Roman
  • Urdu

تَمَکُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدرت، قابو، قبضہ
  • قرار، قیام، جڑ پکڑنا
  • (تعمیر) بوجھ، دباؤ، بٹھاؤ
  • ٹھہرنا، قیام پذیر ہونا، سکونت اختیار کرنا
  • تمکنت

Urdu meaning of tamakkun

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat, qaabuu, qabzaa
  • qaraar, qiyaam, ja.D paka.Dnaa
  • (taamiir) bojh, dabaa.o, biThaa.o
  • Thaharnaa, qiyaam paziir honaa, sukuunat iKhatiyaar karnaa
  • tamkanat

English meaning of tamakkun

Noun, Masculine

  • control, power, authority
  • stay, live

तमक्कुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्ति, क़ाबू, क़ब्ज़ा
  • स्थिरता, स्थिर होना, जड़ पकड़ना
  • (निर्माण) बोझ, दबाव, बिठाव
  • ठहरना, स्थायी स्थिति होना, निवास करना
  • प्रतिष्ठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَکُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَکُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone