تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بُورَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

دَھنڈورا

ڈھونڈ ، تلاش.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بُورَہ کے معانیدیکھیے

تَن٘بُورَہ

tambuuraतंबूरा

نیز - طَن٘بُورَہ

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: آلات موسیقی

تَن٘بُورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

    مثال - رباب اور تنبورے کی آواز درد ناک ہوتی ہے اور اہل یورپ کو پسند نہیں آتی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tambuura

Noun, Masculine

  • tanpura, tamboura, musical instrument like a guitar, a kind of mandoline, or Turkish guitar, with chords of brass wire

    Example - Rubab aur tambure ki awaz dardnak hoti hai aur ahl-e-Europe ko pasand nahin aati

तंबूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितार की तरह का एक संगीत वाद्ययंत्र जिस में तीन या चार तार लगे होते हैं तूंबे में लकड़ी लगा कर उस में ये तार बाँध देते हैं इस वजह से ये नाम रखा, तानपूरा

    उदाहरण - रुबाब और तंबूरे की आवाज़ दर्दनाक होती है और अहल-ए-यूरोप को पसंद नहीं आती

تَن٘بُورَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن٘بُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن٘بُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone