تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیہ" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیہ

غیر واضع اور مشتبہ بنانا، معمہ کہنا، اخفا، پوشیدگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیہ کے معانیدیکھیے

تَعْمِیہ

ta'miihत'मीह

اصل: عربی

وزن : 221

تَعْمِیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر واضع اور مشتبہ بنانا، معمہ کہنا، اخفا، پوشیدگی
  • (تاریخ گوئی) مادۂ تاریخ کی کمی کو کسی حرف یا لفظ یا فقرے کے اضافے سے پوری کرنا
  • اضافہ، کمی پوری کرنے کے لیے کچھ بڑھانے کا عمل

English meaning of ta'miih

Noun, Masculine

  • enigmatic chronogram
  • making the meaning of a sentence obscure
  • rendering blind, concealment
  • making the meaning (of a verse, or of speech) obscure, covert, or enigmatical
  • an enigma

त'मीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंधा करना, आँखें फोड़ना, छिपाना, गोपन करना, ‘अबजद' के हिसाब से निकाली हुई तारीख में कोई संख्या बढ़ाना, जिससे वर्षों की संख्या पूरी हो जाय, परन्तु इस प्रकार बढ़ाई हुई संख्या ‘नौ से अधिक नहीं हो सकती, बरखिलाफ़ ‘तसिज़ः’ के जिसमें संख्या घटाने की कोई हद नियत नहीं है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words