تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْلِیک" کے متعقلہ نتائج

تَمْلِیک

ملکیت، قبضہ

تَمْلِیک نامَہ

(قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

تَمْلِیک کُنَنْدَہ

ملکیت لکھنے والا ، وصیت کے ذریعے مالک بنانے والا.

تَمْلِیکِ کُلّی

قانون: پوری ملکیت، کسی چیز کا پورا مالک ہونا، پوری ملکیت حاصل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْلِیک کے معانیدیکھیے

تَمْلِیک

tamliikतमलीक

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَلَكَ

تَمْلِیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملکیت، قبضہ
  • (مجازاً) ٹھپہ، اجارہ داری کی سند، مالک ہونا
  • (کسی کو) مالک بنانا، مالک کر دینا

شعر

English meaning of tamliik

Noun, Feminine

  • ownership, settlement of property
  • appointing master or possessor
  • possession
  • possessorship

तमलीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मालिक बनाना, मालिक कर देना

تَمْلِیک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْلِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْلِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words