تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْثِیلی" کے متعقلہ نتائج

تَمْثِیلی

عالم مثال کا، مثالی

تَمْثِیلی قِصَّہ

حکایت ، ایسی کہانی جس میں خیالی و فکری اشیا کو مشخص کرکے پیش کیا جائے

تَمْثِیلی شاعِری

شاعری کا ایک خاص طرز بیان ، مثالیہ شاعری.

تَمْثِیلی مَشِین

(نفسیات) انسان کی وہ قوت جو خیالات و افکار وغیرہ کو مشخص کرکے پیش کرتی ہے ، انگ : Ideational Mechanism

قِیاس تَمْثِیلی

(منطق) وہ قیاس جس میں ممائل صورتوں کو مدِنظر رکھ کر نتیجہ نکالنا یا حکم لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْثِیلی کے معانیدیکھیے

تَمْثِیلی

tamsiiliiतमसीली

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: مَثَلَ

تَمْثِیلی کے اردو معانی

صفت

  • عالم مثال کا، مثالی
  • مشابہ، مطابق
  • جو مثال کے طور پر پیش کیا جاسکے، اعلیٰ درجے کا قابل تقلید، مثالی
  • ڈرامائی، ڈرامے کا

English meaning of tamsiilii

Adjective

  • allegorical, analogical
  • similar
  • related to drama

तमसीली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपमा या तुलनावाला, जिसमें कोई तम्सील हो अर्थात जिसमें किसी असली व्यक्ति के स्थान पर किसी दूसरे व्यक्ति ने उसका पार्ट अदा किग हो।

تَمْثِیلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْثِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْثِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone