تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن بَہ تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج

تَن بَہ تَقْدِیر

جب تدبیر سے کام نہیں نکلتا اور مجبور ہوکر تقدیر پر چھوڑتے ہیں۔ یہ کلمہ کہتے ہیں۔ (توبۃ النّصوح) مگر جب وبا کا زور ہوا اور خود نصوح کے گھر میں ایک چھوڑ تین تین موتیں ہوگئیں نا چار تن بہ تقدیر صبر شکر کرکے بیٹھ رہا

تَن بَہ تَقْدِیر ہونا

تقدیر پر شاکر ہونا ، ثابت قدم رہنا.

تَن بَہ تَقْدِیر رَہْنا

تقدیر پر شاکر ہونا ، ثابت قدم رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن بَہ تَقْدِیر کے معانیدیکھیے

تَن بَہ تَقْدِیر

tan-ba-taqdiirतन-ब-तक़दीर

وزن : 22221

تَن بَہ تَقْدِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - قول

  • اب جو کچھ ہو سو ہو ، جو کچھ پیش آئے گا دیکھا جاے گا.
  • خود کو قسمت کے حوالے کرکے ، چار و ناچار
  • جب تدبیر سے کام نہیں نکلتا اور مجبور ہوکر تقدیر پر چھوڑتے ہیں۔ یہ کلمہ کہتے ہیں۔ (توبۃ النّصوح) مگر جب وبا کا زور ہوا اور خود نصوح کے گھر میں ایک چھوڑ تین تین موتیں ہوگئیں نا چار تن بہ تقدیر صبر شکر کرکے بیٹھ رہا

तन-ब-तक़दीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - कथन

  • भाग्य के सहारे, क़िस्मत के भरोसे पर, जो भी हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن بَہ تَقْدِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن بَہ تَقْدِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words