تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا

اپنے آپے کا خیال نہ رہنا ، بہت زیادہ محو ہوجانا ، ہوش و حواس ٹھکانہ نہ رہنا.

تن بدَن کا ہوش نَہ ہونا

اپنے آپے کا خیال نہ رہنا ، بہت زیادہ محو ہوجانا ، ہوش و حواس ٹھکانہ نہ رہنا.

سَر پَیر کا ہوش نَہ رَہْنا

پر بات سے بِے خبر ہونا ، اِنتہائی لاپروا ہونا.

سَر پانو کا ہوش نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا کے معانیدیکھیے

تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا

tan badan kaa hosh na rahnaaतन बदन का होश न रहना

تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا کے اردو معانی

  • اپنے آپے کا خیال نہ رہنا ، بہت زیادہ محو ہوجانا ، ہوش و حواس ٹھکانہ نہ رہنا.
  • پاگل یا دیوانہ ہونا ، بے پروا ہانا

तन बदन का होश न रहना के हिंदी अर्थ

  • पागल या दीवाना होना, बेपर्वा हाना
  • अपने आपे का ख़्याल ना रहना, बहुत ज़्यादा महव होजाना, होश-ओ-हवास ठिकाना ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words