تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْ دَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْ دَہی کے معانیدیکھیے
تَنْ دَہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محنت مشقت برداشت کرنا، جی لگا کر کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کے لئے سخت مشقت درکارہو، سعی، کوشش، محنت، جانفشانی، انہماک
- تن دہ کا اسم کیفیت
شعر
نہ ہو یم عشق کا شناور کنارہ اس مہ لکے سے بہتر
نہ پیر اے بحرؔ یہ سمندر نہ تندہی دست و پا کریں گے
ضعیفی آئی گئی جوانی قوافی کی ہم سے بے وفائی
نہ دست و پا نے تندہی کی خبر نہ تھی سب دعا کریں گے
تن دہی جب نہ کریں کام میں استاد کے یہ
قمچیوں سے نہ ادھیڑے وہ پھر اطفال کی کھال
English meaning of tan-dahii
तन-दही के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْ دَہی)
تَنْ دَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔