تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن کَر" کے متعقلہ نتائج

تَن کَر

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

یَک تَن ہو کَر

ایک جسم ہو کر، ایک جان ہو کر، اکٹھے

صَبْر کَر مَن میں تا سُکھ رَہے تَن میں

صبر سے تسکینِ قلب حاصل ہوتی ہے.

تان کَر سونا

sleep with ease

تان کَر اُڑانا

کھل کر تان اڑانا، لمبی آواز میں تان لینا

کِھینچ تان کَر

دِقّت یا کوشش کے ساتھ ، زبردستی ، بہ تکلف ، توڑ مروڑ کر.

تان تان کَر

زور زور سے ، کھین٘چ کھین٘چ کر ، خوب جما جما کر، جمتّول ، تاک تاک کر.

لَنْبی تان کَر سونا

رک : لمبی تان کے سونا.

سِینَہ تان کَر چَلْنا

اکڑ کر چلنا ، اتِرا کر چلنا ، بے خوفی کے ساتھ چلنا

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

تَعَیُّن نامَۂ کار

وہ بیان یا تحریر جس میں نوکری کی ضروریات کسی قدر تفصیل کے ساتھ شمار کرائی جاتی ہیں.

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن کَر کے معانیدیکھیے

تَن کَر

tan kar•तन कर

  • Roman
  • Urdu

تَن کَر کے اردو معانی

  • اکڑ کے ، سینہ تان کر.
  • سنْبھل کر ، جم کر ، مستعد ہوکر

Urdu meaning of tan kar

  • Roman
  • Urdu

  • eka.D ke, siinaa taan kar
  • san॒bhal kar, jam kar, mustid hokar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone