تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تن کسرت میں من عورت میں" کے متعقلہ نتائج

تن کسرت میں من عورت میں

دو متضاد کام بیک وقت نہیں ہو سکتا یا نہیں کرنا چاہیئے

تن مَن میں ایک ہونا

بہت دوست ہونا ، بڑا یارانہ ہونا

صَبْر کَر مَن میں تا سُکھ رَہے تَن میں

صبر سے تسکینِ قلب حاصل ہوتی ہے.

تَن مَن میں آگ لَگْنا

رک : تن بدن میں آگ لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تن کسرت میں من عورت میں کے معانیدیکھیے

تن کسرت میں من عورت میں

tan kasrat me.n man 'aurat me.nतन कसरत में मन 'औरत में

ضرب المثل

تن کسرت میں من عورت میں کے اردو معانی

  • دو متضاد کام بیک وقت نہیں ہو سکتا یا نہیں کرنا چاہیئے
  • کسرت کرنے والوں کا خیال عموماً عورتوں کی طرف رہتا ہے
  • کسرت کرنے والوں کو شہوانی خیالات سے بچنا چاہیئے
  • جب کوئی بیک وقت دو متضاد کام کرتا ہے تو کہتے ہیں

तन कसरत में मन 'औरत में के हिंदी अर्थ

  • दो परस्पर विपरीत काम एक साथ नहीं हो सकते अथवा नहीं करना चाहिए
  • व्यायाम करने वालों का ध्यान अधिकतर महिलाओं की ओर रहता है
  • व्यायाम करने वालों को कामुक विचारों से बचना चाहिए
  • जब कोई परस्पर विपरीत काम करता है तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تن کسرت میں من عورت میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تن کسرت میں من عورت میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words