تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تن پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تن پوشی کے معانیدیکھیے
تن پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جسم ڈھانْکنا، لباس پہننا، کپڑے پہنانا، (مجازاً) معمولی حالت میں گزر بسرکرلینا
شعر
لباس ایجاد کر ایسا کوئی اے عقل انسانی
کہ تن پوشی کی تن پوشی ہو عریانی کی عریانی
تمدن کا نیا جامہ بہت شفاف ہے یارو
کہ تن پوشی کرو کتنی ہی عریانی نہیں جاتی
English meaning of tan-poshii
Noun, Feminine
- covering body with cloth etc.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تن پوشی)
تن پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔