تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناسُل" کے متعقلہ نتائج

تَناسُل

افزائشِ نسل، اولاد پیدا کرنا

تَناسُلِیَّہ

رک : تناسلی.

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناسُلی اَعْضا

افزائش نسل سے متعلق اعضا

تَناسُلی عُضْو

تناسل سے متعلق عضو ، عضو تناسل ، وہ عضو جس کا تعلق افزائسش نسل سے ہے

تَناسُلِیّاتی

تناسلیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تناسلی.

تَناسُلِیّات

توالد و تناسل سے متعلق علم یا امور ، تراکیب میں مستعمل.

تَناسُلِیّات دان

ماہر تناسُلیات.

آلَۂ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو، عضو تناسل

نَر اَعضائے تَناسُل

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں

تَوالُد و تَناسُل

اولاد پیدا ہونا اور نسل چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناسُل کے معانیدیکھیے

تَناسُل

tanaasulतनासुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَسَلَ

تَناسُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افزائشِ نسل، اولاد پیدا کرنا
  • مذکر۔ نسل بڑھانا

English meaning of tanaasul

Noun, Masculine

  • reproduction, procreation, lineage, uninterrupted descent through a series of generations

तनासुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सन्तान बढ़ाना
  • ए) मुज़क्कर। नसल बढ़ाना। औलाद पैदा करना
  • अफ़्ज़ाइश-ए-नसल, औलाद पैदा करना
  • नर और मादा का मिलकर सतान उत्पन्न करना, नस्ल वढ़ाना। यह शब्द अकेला प्रयुक्त नहीं होता, तवालुद के साथ ‘तवालुदो तनासुल' बोला जाता है, दे. 'तवालुद’।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone