تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنازُع لِلْبَقا" کے متعقلہ نتائج

تَنازُع لِلْبَقا

زندہ رہنے کے لئے جدوجہد، کشمکش حیات، اسباب حیات و معاش کے حصول کے لئے تگ و دو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنازُع لِلْبَقا کے معانیدیکھیے

تَنازُع لِلْبَقا

tanaazo'-lilbaqaतनाज़ो'-लिलबक़ा

اصل: عربی

وزن : 122212

موضوعات: حیاتیات

تَنازُع لِلْبَقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندہ رہنے کے لئے جدوجہد، کشمکش حیات، اسباب حیات و معاش کے حصول کے لئے تگ و دو
  • یہ نظریہ کہ بقائے حیات کے لئے انسان اور دوسرے حیوانات کی باہمی کشمکش اور یہ کوشش کہ دوسروں کو فنا کرکے خود باقی رہیں

English meaning of tanaazo'-lilbaqa

Noun, Masculine

  • struggle for existence

तनाज़ो'-लिलबक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़िदा रहने के लिए परिश्रम और पराक्रम, जीवन-संघर्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنازُع لِلْبَقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنازُع لِلْبَقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone