تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنَوُّع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَوُّع کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: نوع
تَنَوُّع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت
شعر
دل گرفتہ تنوع ہے زندگی کا اصول
مکاں کا ذکر تو کیا لا مکاں بدل ڈالو
منعکس ہے شوخ نقطوں پر مزاج شاعری
ایک سنجیدہ تنوع لہجہ لہجہ پختگی
تنوع کچھ تو ہو اے بلبل کم ذوق ماتم کیا
اگر تعمیر صحرا ہو گئی تخریب گلشن سے
English meaning of tanavvo'
Noun, Masculine
- variegation, being of different kinds, colourfulness, variety, diversity
तनव्वो' के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنَوُّع)
تَنَوُّع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔