تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُونا گُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُونا گُوں کے معانیدیکھیے
گُونا گُوں کے اردو معانی
صفت
- رنگ برنگ کا، طرح طرح کا، مختلف قسم کا، وضع وضع کا نیز رنگ برنگ، بوقلموں
شعر
نگاہ ناز سے نگاہ ملنے کی امید تھی
تمام عمر چشم تر میں خواب گونا گوں چلا
بولے اے اجنبی اے سادہ تمنا ہمیں دیکھ
ہم بھی رکھتے تھے کبھی آرزوئیں گونا گوں
English meaning of guunaaguu.n
Adjective
- of different kinds or colours, variegated, variegated, diverse, colourful
गूनागूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रंग बिरंग का, विभिन्न, तरह तरह का, भिन्न-भिन्न, रंगबिरंगी, चित्र-विचित्र
گُونا گُوں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُونا گُوں)
گُونا گُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔