Search results
Saved words
Showing results for "ta.nbaakuu kaa haathii"
Meaning ofSee meaning ta.nbaakuu kaa haathii in English, Hindi & Urdu
Tags: Colloquial
تَنباکُو کا ہاتھی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (عو) جاہل عورتوں کا ٹوٹکا جو بخار اترنے کے لیے کرتی ہیں تنْباکو کا ہاتھی بنا کر اس کے سرہانے رکھتی ہیں جس کو بخار ہو اور پانی اور انْگارے وارتی ہیں اور گھر کی موری کی طرف لے جا کر ٹھنڈا کرتی ہیں اور منْھ سے کہتی جاتی ہیں کہ بھوکا ہے تو آگ کھا اور پیاسا ہے تو پانی پی
- ۔جاہل عورتوں کا ٹوٹکا ہے۔ تمباکو کا ہاتھی بناکر رات کو بِلا ناغہ سرہانے اس شخص کے رکھتی ہیں جس کو بُخار آتا ہے۔ ہاتھی کے گلےل میں رتھ کے پھندنے لٹکاتی ہیں اور پانی اور انگارے اس طرح اوپر سے اُتارتی ہیں کہ پانی اور سات انگارے سر کی طرف سے پاؤں تک اُتارے اور گھر کی موری کے پاس لے جاکر ٹھنڈے کردیے اور ٹھنڈاکرتے وقت منہ سے کہہ دیا کہ بھوٗکا ہے تو آگ کھا اور پیاسا ہے تو پانی پی۔
Showing search results for: English meaning of tanbaakoo kaa haathi, English meaning of tanbaaku kaa haathee
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ta.nbaakuu kaa haathii)
ta.nbaakuu kaa haathii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone