تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْدُرُسْتی" کے متعقلہ نتائج

عِمْرَانی

معاشرتی، معاشرے سے متعلق، انسانوں کی آبادی سے متعلق، عمرانیات سے متلعق یا منسوب

عِمْرانی شُعُور

سماجی واقفیت ، معاشرتی آگہی .

عِمْرانی عُلُوم

وہ علوم جو انسانی سماج اور سماجی تعلقات اور رشتوں کے مطالعے سے متعلق ہیں، معاشرتی علوم

عِمْرانی تَنْقِید

معاشرتی پس مںظر میں پر کھنا ، سماجی تناظر میں جانچ پڑتال کرنا .

عِمْرانی عَوامِل

سماجی اسباب و اثرات .

عِمْرانی حَقائِق

معاشرتی حقیقتیں ، سماجی خصوصیات .

عِمْرانی حَقِیقَت

معاشرتی سچائی ، سماج کی اصلیت ، سماجی کیفیت .

عِمْرانی مَسائِل

معاشرتی دشواریاں ، سماجی پریشانیاں ، معاشرتی مشکلات .

عِمْرانی تَحْرِیک

معاشرتی اَمور و مقاصد سے متعلق متحدہ کوششوں کا سلسلہ ، سماجی جدو جہد .

آمْدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

اَمِیرانَہ

امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

آمودنی

بھرنے کے لائق

آ مَرْنا

(طنز و تحقیر کے طور پر) آجانا.

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

عُمْر آنا

زندگی کی خاص مدّت گزرجانا ، سن و سال ہونا .

اُمَڑْنا گُھمَڑْنا

رک: امنڈنا گھمنڈنا.

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمَدَنی کے سر سِہرا

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

مِیراثِ عِمْرانی

(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

اَمِیرانَہ کارخانَہ ہے

(لفظاََ) امیروں سے ٹھاٹ ہیں

کَردَنی خیش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

اُوپَرکی آمْدَنی

بالائی بافت یا آمدنی جو ملازمت کے کاموں میں مقررہ تنخواہ اور الاونس کے علاوہ ہو (بیشتر ناجائز طریقوں سے) ۔

اُوپَر کی آمَدنی

income from bribe, commision, etc.

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

جِتْنی آمَدنی اُتْنا خَرْچ

یہ اچھا تہیں ہوتا فضول خرچی کی نشانی ہے .

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْدُرُسْتی کے معانیدیکھیے

تَنْدُرُسْتی

tandurustiiतंदुरुस्ती

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تَنْدُرُسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صحت کا اچھا ہونا، سلامتی، طبیعت کی درستی، صحت مندی

    مثال تیل مالش جسم کی تندرستی بنائے رکھنے میں مددگار ہوتی ہے

  • (تصوف) دل کے برقرار رہنے کو کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tandurustii

  • Roman
  • Urdu

  • sehat ka achchhaa honaa, salaamtii, tabiiyat kii durustii, sehat mandii
  • (tasavvuf) dal ke barqaraar rahne ko kahte hai.n

English meaning of tandurustii

Noun, Feminine

  • bodily health, fitness, bodily vigour

    Example Tel-malish jism ki tandurusti banaye rakhne mein madadgar hoti hai

  • (Sufism)

तंदुरुस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तंदुरुस्त या स्वस्थ होने की अवस्था या भाव, निरोग होने की अवस्था, शारिरिक स्थिति, अच्छी सेहत, नीरोगिता, सेहतमंदी, स्वास्थ्य

    उदाहरण तेल-मालिश जिस्म की तंदुरुस्ती बनाए रखने में मददगार होती है

  • (सूफ़ीवाद) हृदय के स्थिर रहने को कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِمْرَانی

معاشرتی، معاشرے سے متعلق، انسانوں کی آبادی سے متعلق، عمرانیات سے متلعق یا منسوب

عِمْرانی شُعُور

سماجی واقفیت ، معاشرتی آگہی .

عِمْرانی عُلُوم

وہ علوم جو انسانی سماج اور سماجی تعلقات اور رشتوں کے مطالعے سے متعلق ہیں، معاشرتی علوم

عِمْرانی تَنْقِید

معاشرتی پس مںظر میں پر کھنا ، سماجی تناظر میں جانچ پڑتال کرنا .

عِمْرانی عَوامِل

سماجی اسباب و اثرات .

عِمْرانی حَقائِق

معاشرتی حقیقتیں ، سماجی خصوصیات .

عِمْرانی حَقِیقَت

معاشرتی سچائی ، سماج کی اصلیت ، سماجی کیفیت .

عِمْرانی مَسائِل

معاشرتی دشواریاں ، سماجی پریشانیاں ، معاشرتی مشکلات .

عِمْرانی تَحْرِیک

معاشرتی اَمور و مقاصد سے متعلق متحدہ کوششوں کا سلسلہ ، سماجی جدو جہد .

آمْدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

اَمِیرانَہ

امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

آمودنی

بھرنے کے لائق

آ مَرْنا

(طنز و تحقیر کے طور پر) آجانا.

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

عُمْر آنا

زندگی کی خاص مدّت گزرجانا ، سن و سال ہونا .

اُمَڑْنا گُھمَڑْنا

رک: امنڈنا گھمنڈنا.

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمَدَنی کے سر سِہرا

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

مِیراثِ عِمْرانی

(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

اَمِیرانَہ کارخانَہ ہے

(لفظاََ) امیروں سے ٹھاٹ ہیں

کَردَنی خیش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

اُوپَرکی آمْدَنی

بالائی بافت یا آمدنی جو ملازمت کے کاموں میں مقررہ تنخواہ اور الاونس کے علاوہ ہو (بیشتر ناجائز طریقوں سے) ۔

اُوپَر کی آمَدنی

income from bribe, commision, etc.

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

جِتْنی آمَدنی اُتْنا خَرْچ

یہ اچھا تہیں ہوتا فضول خرچی کی نشانی ہے .

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْدُرُسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْدُرُسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone