تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹنگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹنگا کے معانیدیکھیے
ٹنگا کے اردو معانی
- مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)
- ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum
شعر
اپنے حالات بتائیں تو بتائیں کس کو
ایک کرتا ہے ترے بعد ٹنگا کمرے میں
یہ چاند سے بھی حسین تر ہے جو چاند جیسا چمک رہا ہے
فراق کی شب میں آسماں پر تمہارا چہرا ٹنگا ہوا ہے
English meaning of Ta.ngaa
- hanging
ٹنگا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹنگا)
ٹنگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔