تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا

بڑھ بڑھ کر دعویٰ کرنا.

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکَلْنا

محکومی یا سخت دباؤ سے نجات پانا ، کسی اہم کام یا مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا.

پَیر تَلے سے مِٹّی نِکَلْنا

ہوش اڑ جانا ، گھبرا جانا.

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا

Ta.ng.Dii tale se nikalnaaटंगड़ी तले से निकलना

محاورہ

ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا کے اردو معانی

  • بڑھ بڑھ کر دعویٰ کرنا.

टंगड़ी तले से निकलना के हिंदी अर्थ

  • बढ़ बढ़ कर दावा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words