تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا

تَنْگی تُرْشی سے گُزارَہ کَرنا

بَسَر ہونا

زندگی یا قوت تیر ہونا، گزران ہونا

زَمانَہ بَسَر ہونا

وقت گزرنا ، مدّت تمام ہونا

گُزَر بَسَر ہونا

شَب بَسَر ہونا

رات گزرنا ، رات تمام ہونا.

زِیسْت بَسَر ہونا

زِندگی گُزرنا

عُمْر بَسَر ہونا

زندگی کٹنا ، زندگی کے دن پورے ہونا .

تِن٘گا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا

مشکل سے اوقات بسر کرنا یا دن کاٹنا، نہایت غریب اور محتاج ہوجانا، مفلس یا کنْگال ہوجانا

سُولی پَہ بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سُولی پَر بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

دَسْت بَسَر ہونا

سر پر ہاتھ رکھ کر سلام کرنا

کان٘ٹوں پَر بَسَر ہونا

تکلیف میں زندگی گزرنا، بہت ایذا پہنچنا

تَن٘گا تُرْشی

رک : تنگی ترشی-

تَن٘گی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

آشُفْتہَ بَسَر

آشفتہ سر

زَمانَہ بَسَر آنا

وقت گزرنا ، مدّت تمام ہونا

زَمانَہ بَسَر کَرنا

وقت گزارنا، گزارا کرنا

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

آن٘کھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آن٘کھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

سے عِبارَت ہونا

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دافِعِ تُرْشی

(طِب) کھٹاس کو دفع کرنے والا ، تُرشی سے دُور رکھنے والا.

مُن٘ہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

زیرِ سایَہ بَسَر ہونا

کسی کی حمایت میں عمر گزرنا

دِل سے بَتَن٘گ ہونا

دل کی وجہ سے مجبور ہونا

کَہے سے باہَر ہونا

رک : کہنے سے باہر ہونا ، قابو میں نہ رہنا ، بے کہا ہوا جانا ، بات یا نصیحت کی پروا نہ کرنا.

بات سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا.

آپے سے باہَر ہونا

افراتفری کا ماحول ہونا، بھگدڑ مچ جانا

جامے سے باہَر ہونا

پَیجامَہ سے باہَر ہونا

رک : پاجامےسے باہر ہو جانا

نَمَک سے بَھرے ہونا

نمکین ہونا ، چٹخارے دار یا چٹ پٹا ہونا

کَہْنے سے باہَر ہونا

حکم نہ ماننا، اختیار میں نہ رہنا، کہنے پر عمل نہ کرنا، مطیع و فرمان٘بردار نہ ہونا

جِگَر سے پار ہونا

(تیر یا نظر وغیرہ کا) کلیجے کے دوسری طرف نکل جانا

مطلب سے مطلب ہونا

اپنے کام سے کام ہونا ، اپنے کام سے غرض رکھنا ۔

جی سے ناچار ہونا

دل سے مجبور ہو جانا، طبیعت کے آگے بے بس ہونا.

آپ سے اَپے ہونا

با وقعت ہو کر بے وقعت ہونا ، معزز ہو کر حقیر ہو جانا.

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

بات سے بھار ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا.

کیا سے کیا ہونا

کچھ کا کچھ ہو جانا ، انقلابِ عظیم ہو جانا ، بالکل بدل جانا.

مِیان سے باہَر ہونا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کا کھنچ جانا

حُکْم سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا ، سرکش ہونا ، حکم عدولی کرنا

اِتْنے سے اِتْنا ہونا

اتنے سے اتنا (- اتنی) کرتا (رک) کا لازم ۔

جُرْم سے اِنْکارِی ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

پاجامے سے باہَر ہونا

مامْتا سے مَحْروُم ہونا

ماں کی محبّت سے محروم ہونا۔

جامَہ سے باہَر ہونا

بہت اترانا .

اَپْنے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا، افراتفری کا ماحول ہونا، بھگدڑ مچ جانا

تَھکَن سے چُور ہونا

بہت زیادہ تھک جانا

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا ، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا ، نرم جان

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

کام سے کام ہونا

اپنے کام سےغرض ہونا .

آگے سے ہوتے ہونا

بوجھ سے ہَلْکا ہونا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا۔

عُمْر بَسَر کرنا

عمر کاٹنا ، جوں توں کرکے دن پورے کرنا ، عمر گزارنا ، عمر کو انجام پر پہنچا نا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا کے معانیدیکھیے

تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا

tangii turshii se basar honaaतंगी तुर्शी से बसर होना

English meaning of tangii turshii se basar honaa

  • live from hand to mouth, eke out (one's) existence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words