تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْہا باش" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

ہُشْیار باش

خبردار ہوجاؤ ، ہوشیار ہوجاؤ

ہوشْیار باش

خبردار رہو، چوکنا رہو، بیدار رہو، متوجہ رہو

تَہ باش

تہ میں بیٹھنے والی اشیاء، تہ میں رہنے والا

شَہْر باش

شہری، شہر کا باشندہ ، شہر میں رہنے والا.

مُردَہ باش

(خرد حیاتیات) وہ جراثیم جو سڑے گلے پودوں یا مردہ جانوروں پر بسر کرتے ہیں (لاط : Saprophytes) ۔

ہَوا باش

(حیاتیات) ہوا میں رہنے والا، ہوا یا آکسیجن کی موجودگی میں ہونے والا (جراثیمی عمل وغیرہ)، آکسیجن کے ذریعے پرورش پانے والا، جرثومہ وغیرہ

مَردانَہ باش

مردوں کی طرح رہو ، مرد بنو ، بہادر بنو ، جرأت دکھاؤ ۔

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

نا ہَوا باش

(خورد حیاتیات) جس کی نمو و بالیدگی سالمی آکسیجن کی موجودگی میں نہ ہو سکے (بکٹیریا وغیرہ) ، ناہوائی (Anaerobic) ۔

زِنْدَہ باش

سلامت رہو نیز شاباش، مرحبا، جیتے رہو

ہَوا باش تَحَوُّل

(حیاتیات) تحلیل کا عمل جو سالماتی آکسیجن کی موجودگی میں ہوتا ہے ، لیمونی ترشے کا دور ۔

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں (انگ: Obligate Acrobes).

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

ہَوا باش تَنَفُّس

(نباتیات) پودوں کا آکسیجن کے ذریعے توانائی حاصل کرنے یا زندہ رہنے کا عمل ، تکسیدی تحلیل (انگ : Aerobic respiration) ۔

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے (انگ: Obligate Anaerobes)

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

خُوش باش رَہْنا

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

شَب باش ہونا

رات كو ہم صحبت ہونے كے واسطے رہنا.

سُرْگْ باش ہونا

دُنیا سے کُوچ کرنا، مر جانا، اِنتقال ہو جانا، عدم کی راہ لینا

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

باش

ٹھہر، دم لے، سن، صبر کر

سُرْگ باش

دُر باش

دور باش، دور ہو.

حاضِر باش

پابندی کے ساتھ حاضر رہنے والا، حاضری کا پابند، باقاعدگی سے آنے والا، موجود رہنے والا، ہر وقت موجود رہنے والا، مصاحب، موجود

خَبَردار باش

ہوشیار رہو ! .

بُود باش

رک : بعد وباش.

نَخُز باش

(نباتیات) رک : نخز پرور ، آسانی سے پرورش پانے والا بکٹیریا (انگ : Prototrophs) ۔

دُور باش

دور ہٹو، راستہ دو، ہٹو بڑھو کی آواز، وہ نعرہ جو نقیب بادشاہوں کی سواری کے موقع پر لگاتے ہیں

قورْچی باش

سپاہیوں کا سردار ، اسلحہ خانے کا داروغہ ، فوج کا سردار.

بازی باش فُطْر

(نباتیات) درخت کے تنے یا جڑ میں رہنے والے سماروغ ، جذری فطر ۔

بُود و باش

رہنے سہنے کا عمل، سکونت

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

خود باش

(بناتیات) ایسے پودے جو اپنی غذا سبز مادے کی موجودگی کی مدد سے تیار کرتے ہیں.

شاد باش

شاباش، واہ واہ، آفریں، خوش رہو، خرم باش

بازی باش

(نباتیات) ہم زیست ، ایک ساتھ مل کر رہنے والا نامیہ ؛ اکھٹی زندگی گزارنے والے ۔

خوش باش

سدا خوش رہنے والا، ہر حال میں خوش، ہر وقت مگن، بے فکرا، آزاد

ناز باش

۔ (ف) مذکر۔ پہلو کا تکیہ۔ نرم تکیہ۔

بیدار باش

جاگتے رہو ، ہوشیار رہو (شاہی کے عہد میں چوکیداروں کا نعرہ)

سَگ باش بَرادَرِ خُورْد مَباش

سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

سَگ باش بَرادَرِ خُورْد مَباش

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .

سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .

شَب بَاش

رات میں رہنے والا، كسی جگہ رات گزارنے والا

جائے باش

رہنے کی جگہ، رہایش کا مقام

جائے گُل گُل باش جائے خار خار

(لفظاً) پھول کی جگہ پھول اور خار کی جگہ خار ، جیسا موقع دیکھو ویسا کام کرو نرمی کی جگہ نرمی سختی کی جگہ سختی .

حاضِر باش کَرْنا

سامنے لانا ، حاضر کرنا ، موجود بنا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْہا باش کے معانیدیکھیے

تَنْہا باش

tanhaa-baashतन्हा-बाश

تَنْہا باش کے اردو معانی

صفت

  • ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْہا باش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْہا باش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words