تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

راضی نامَہ

(قانون) باہمی سمجھوتے کی وہ تحریر جو عدالت یا سرکار میں داخل کی جائے، وہ نوشتہ جو مدعی تحریر کرتا ہے کہ مدعا علیہ نے اسے مطمئن کر دیا ہے اور اب وہ اپنے دعوے یا استغاثے سے دست بردار ہو گیا ہے

مَرد عَورَت راضی تو کیا کَرے قاضی

رک : میاں بیوی راضی (الخ) جو زیادہ مستعمل ہے

ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی

رک : ہم خوش ہمارا خدا خوش ۔

راضی نامَہ ہونا

راضی نامہ لکھا جانا.

راضی نامَہ کَر لینا

قاضی بَچَّہ

(بھنگڑ) بھنگ کا تُس جو بھنگ پینے میں مانع آتا ہے.

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

قاضی قِدْوَہ

ایک کثیرالاولاد قاضی کا نام

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

قاضی کا پیادَہ

سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

راضی ہونا

قاضی بَہ دو گَواہ راضی

شریعت کی رُو سے دو گواہوں سے مقدمہ فیصل ہو جاتا ہے.

پیش قاضِی رَوی راضی آئی

کسی ایک مثال سے ثبوت فراہم پہنْچانے کے موقع پر بولتے ہیں .

پیش مورْچَہ

(فوج) مورچہ جو دفاعی لائن سے آگے پہلی دفاعی مزاحمت کے طور پر قائم کیا جائے ، اگلا مورچہ .

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

کوئی معترض نہ ہوگا ، کچھ قباحت نہ ہوگی ، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرے گا.

کیا قاضی گِلَہ کَرے گا

کوئی طعن و تشنیع نہیں کرے گا، کوئی نام نہیں دھرے گا، کوئی مُن٘ھ پر بات نہیں لائے گا

پیش خِیمَہ

وہ خیمہ جو امرا کے سفر میں آگے آگے چلتا ہے، تاکہ منزل پر پہپنچ کر خیمہ کا انتظار نہ کرنا پرے

پیش تَخْتَہ

پیش دَہَنَہ

(حیوانیات) کیچوے کے جسم کا وہ حصہ جو منْھ کے اوپر واقع ہے .

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مِیانَہ رَوی

اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا

بیگانَہ رَوی

بے نیازی، لاتعلقی

راہ رَوی

راہ رو کا کام یا عمل، سفر، مسافرت

پیش نامَہ

رک : پیش لفظ.

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

پیش پَناہ

(عسکریات) حفاظتی دیوار ، مورچہ ، دمدمہ ، (انگ : parapet) .

پیش سِینَہ

(حشریات) سینے کے سامنے کا اُبھار .

پیش جَناحِیَّہ

(حیوانیات) سگ ماہی کی صدری زعنفہ اپنے گھیرے سے جن تین اساسی کریوں کے ذریعے جڑی ریتی ہے ان میں سے اگلی اور سب سے چھوٹی کری.

پیش دانَہ

تسبیح کا سب سے بڑا دانہ امام جس میں تاگے کے دونوں سرے پروئے جاتے اور سب سے بڑا ہوتا ہے .

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش بُرِیدَہ

زنخا ، ہیجڑا ، جس کا عضو تناسل کاٹ دیا گیا ہو .

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

پیش آفْرِیْنَہ

(حشریات) حشرات کے زیریں لب کا اگلا حصہ (انگ prementum)

پیادَہ رَوی

'پیادہ رو' سے اسم کیفیت، پیادہ پائی، پیدل چلنا

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیش آمْدَہ

واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.

پیش نَہ پانا

بازی نہ جیتنا ، سبقت نہ لے جانا.

پیش نَہ جانا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، زور نہ چل سکنا ، رسائی نہ ہونا.

پیش نَہ چَلْنا

رک : پیش نہ جانا.

پیش دَہْلِیز

دالان یا کمروں آگے منڈپ نما پختہ چھت ، پر آمدہ کی ڈھلواں چھت .

پیش اِشْتِعال

وقت مقرر سے پہلے بھڑک اٹھنا یا شعلہ پیدا ہونا .

پیش مَناعَت

(لفظاََ) پہلے سے عزیز ہونا رکھنا ، ماقبل محکمی و استواری ، آنے والے خطرات سے پہلے ہی خبردار کرنے یا ہونے کی حالت پیدا پیش آگاہی ، پیش اندیشگی .

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

پیش عِرْقی

(طب) عروق یا نالیوں سے بنے ہوئے نظام تنائی رگوں کے جال کا اگلا حصہ .

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

قاضی جی کے چُوہے بھی سِیانے

رک : قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے.

آزادَہ رَوی

آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

کُشادَہ رَوی

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا

پیش دَرْوازَہ

دروازے کے باہر یا ڈیوڑھی کے پاس کی جگہ.

پیش خُورَنْدَہ

(لفظاً) پہلے سے کھانے یا کھا جانے والا ، (اصطلاحاََ) وہ مادہ جو پہلے سے کسی جرثومہ کو ہلاک کرنے کے لیے موجود ہو.

پیش آہَنْگ

اسم کیفیت: پیش آہنگی، جو راستے میں آگے آگے چلے، قائد، مقدمۂ لشکر، پیش خیمہ، ہراول، ارادے میں پہل

بے راہ رَوی

برے عادت و اطوار، بھٹک جانا، راہ راست پر ںہ آنا، بدکار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی کے معانیدیکھیے

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

tanhaa pesh qaazii ravii raazii shaviiतन्हा पेश क़ाज़ी रवी राज़ी शवी

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی کے اردو معانی

  • تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words