تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنْج بَنا ہُوا ہے" کے متعقلہ نتائج

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔

گُلْزار بَنا ہُوا ہے

نہایت آباد جگہ ہے ، اس جگہ بہت چہل پہل ہے.

ٹَنچ بَنا ہُوا ہے

۔(عم) مستعد ہے۔ پر پرزے سے درست ہے۔

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

بَلا کا بَنا ہُوا ہے

نہایت تیز اور چالاک ہے، بڑا فطرتی ہے، آفت ہے

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

سَر گَھڑی کا کَھٹْکا بَنا ہُوا ہَے

بُوڑھی عورتوں کے سر ہلنے کی پھبتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنْج بَنا ہُوا ہے کے معانیدیکھیے

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

Tanj banaa hu.aa haiटंज बना हुआ है

عبارت

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے کے اردو معانی

  • ﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔

टंज बना हुआ है के हिंदी अर्थ

  • ﴿बाज़ारी> तगड़ा और मुस्तइद है, हर पुर्जे़ से दरुस्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنْج بَنا ہُوا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words