تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنْکاری" کے متعقلہ نتائج

ٹَنْکاری

ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹِپْکاری

دیواروں پر این٘ٹوں کے بیچ کے جوڑوں پر سیمنٹ یا چونے کی لکیر.

ٹَنکائی

ٹان٘کنے کا عمل، ٹان٘کنا، ٹان٘کنے کی اُجرت

ٹِٹْکاری

بیل ، گدھے یا گھوڑے کو ہن٘کانے کا آواز.

ٹَنگاری

چھوٹی کلہاڑی

ٹِکاری

ایک مشہور اور لذیذ آم کا نام ، لن٘گڑا.

ٹَھنْکار

ٹھن، نیز ٹھنکانا سے اسم کیفیت

ٹَنکور

وہ آوازجو کمان کی کسی ہوئی ڈور پر تیر رکھ کر کھینچنے سے ہوتی ہے

ٹُھنکار

'ठुन-ठुन' की ध्वनि।

ٹَنکور دینا

رک ؛ ٹنْکورنا

ٹانکَر

بدکار، بد چلن، شہوت پرست انسان

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹَکائی

ٹان٘کنے کی اُجرت، ٹان٘کنے کا انداز، سلائی

ٹِھکانی

بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنْکاری کے معانیدیکھیے

ٹَنْکاری

Tankaarii•टंकारी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ٹَنْکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے

Urdu meaning of Tankaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht, jise baisaakh jeTh me.n buute hain, pattiyaa.n lambotrii hotii hain, is ka phal hubb alaqalqal se miltaa hai, chamakdaar kahrubaa ke rang ka aur mazedaar hotaa hai, davaa ke taur par mustaamal hai

टंकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पेड़ जिसकी पत्तियाँ लंबोतरी होती है

विशेषण

  • टंकार उत्पन्न करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone