تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَنْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنْکی کے معانیدیکھیے
ٹَنْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کا رقص، موسیقی میں شد جاتی کا ایک قسم کا راگ، ایک قسم کی راگنی
- پانی رکھنے کا ایک قسم کا ظرف، گارا، چونا، اینٹ، پتھر وغیرہ سے بنا ہوا مربع نما حوض جس میں پانی جمع کر کے رکھا جاتا ہے، اون٘ٹ کے پیٹ میں وہ تھیلا جو پانی ذخیرہ کرنے کے کام آتا ہے، چھوٹا ٹینک، ٹنک یا ٹینک کی تصغیر
English meaning of Ta.nkii
टंकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का नृत्य, एक प्रकार की रागिनी, संगीत में शुद्ध जाति का एक प्रकार का राग
- गारे-चूने-ईंट, पत्थर, लोहे आदि का वह चौकोर आधान जिसमें पानी भर कर रखा जाता है, पानी रखने का एक प्रकार का बरतन, ऊंट के पीठ पर वो थैला जो पानी इकठ्ठा करने के काम आता है कुंड, हौज, टंकिया टैंक, छोटा टैंक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَنْکی)
ٹَنْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔