تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْصِیف" کے متعقلہ نتائج

تَنْصِیف

دو حصوں میں مساوی تقسیم، پیچ میں سے کسی کو دو ٹکڑے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْصِیف کے معانیدیکھیے

تَنْصِیف

tansiifतंसीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نِصف

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: نَصَفَ

تَنْصِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو حصوں میں مساوی تقسیم، پیچ میں سے کسی کو دو ٹکڑے کرنا
  • (ریاضی) کسی عدد کو ۲ کے عدد سے تقسیم کرنا کہ نتیجے میں اس کا نصف آجائے مثلاً ۸ کے عدد کو ۲ کے عدد سے تقسیم کیا اور حاصل میں چار رہا
  • (علم المساحت) مقررہ قاعدے سے ناپ کر آدھا آدھا کرنا

شعر

English meaning of tansiif

Noun, Feminine

  • dividing in the middle, or into two equal parts
  • bisection
  • bisecting

तंसीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आधा-आधा करना, दो बराबर भाग करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْصِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْصِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words