تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے" کے متعقلہ نتائج

تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے

۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے کے معانیدیکھیے

تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے

tanuur se bachne ke liye bhaa.D me.n gireतनूर से बचने के लिए भाड़ में गिरे

تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words