تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنُورِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنُورِیَہ کے معانیدیکھیے
دیکھیے: تَنُورَہ
تَنُورِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں
صفت
- تنورہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پیٹی کوٹ ، لہن٘گا شاہی (حکومت) ، ایسی حکومت جو عورتوں کے زیر اثر ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنُورِیَہ)
تَنُورِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔