تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپِ دِق" کے متعقلہ نتائج

دِک

حد، طرف، سمت

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دِکھانْہار

دِکانے والا.

دِکَد

دُشوار، مشکل، دِقّت.

دِکْھلانا

دِکھانا، دیکھنا کا تعدیہ، ظاہر کرنا، جتلانا

دِکْنا

دِکھائی دینا ، نظر آنا.

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دِکھاوْنا

رک : دِکھانا.

دِکْھلائی

دِکھاؤ

دِکھانے کے قابل ، خوشنما ، خوبصورت ، وجیہہ.

دِکھاوَٹی

نمائشی

دِکْھلاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دِکْھوانا

نظر کے سامنے لانا ، ملاحظہ یا معائنہ کرانا ؛ (کسی کو) روبرو کرنا .

دِکھاوَٹ

ٹھاٹ باٹ، باہری تڑک بھڑک

دِکْھلاوْنا

رک : دِکھلانا .

دِکَھلْوانا

دِکھلانا کا متعدی

دِکھاؤ سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

دِکْھلاوَٹ

رک : دِکھلاوٹ .

دِکھاؤ کو پَہُنچْنا

رَدّجِواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

دِکھا آنا

کسی کو کوئی چیز دکھا کر واپس آنا

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دِکھا دینا

دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

دِکھاؤ کَرنا

چلا جانا، چل دینا۔

دِکھائی دینا

معلوم ہونا ، محسوس ہونا.

دِکھائی پَڑْنا

نظر آنا، سُجھائی دینا، محسوس ہونا

دِکھاؤ کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا۔

دِکھاؤ کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑکرنا

دِکھاؤ سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

دِکھاؤ کا فَنَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا سکی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اسکے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرشے حرکت میں آتے رہتے ہیں۔ اسکی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے منٹ اور سیکنڈ کی سوئیوں کو یہی حرکت میں لاتا ہے

دِکھاؤ کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، ظور طریق اپنانا

دِکھاؤ سِیدھی پَڑنا

شطرنج وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا ؛ تدبیر کا کرگر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپِ دِق کے معانیدیکھیے

تَپِ دِق

tap-e-diqतप-ए-दिक़

وزن : 122

موضوعات: طب

تَپِ دِق کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے

    مثال - بخار، درد سر، بیضہ . . . تپ دق . . . غرض اقسام اقسام کی بیماریاں ان کو عارض ہوتی ہیں۔ - تپ دق اور گرم بخاروں کو اور پرانی گرم کھانسی کو اور نزلہ کو نہایت فائدہ دیتا ہے

English meaning of tap-e-diq

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • hectic fever, chronic fever, consumption, pulmonary tuberculosis

तप-ए-दिक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजयक्ष्मा, क्षयरोग, यक्ष्मा, क्षयी रोग

    उदाहरण - तप-ए-दिक़ और गर्म-बुख़ारों को पुरानी गर्म खाँसी को और नज़ला (ज़ुकाम) को निहायत (बहुत) फ़ाइदा देता है

تَپِ دِق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپِ دِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپِ دِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone