تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِکْھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِکْھلانا کے معانیدیکھیے
دِکْھلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- دِکھانا، دیکھنا کا تعدیہ، ظاہر کرنا، جتلانا
شعر
جو وعدہ کرتے ہو تو صدمۂ فرقت نہ دکھلانا
مسیحا ہوتے ہو مشہور جی اٹھتا ہوں میں تم سے
کہانی میں سناتی روز اک اس کو رہائی کی
قفس میں قید دل کو خواب دکھلانا ضروری تھا
آئینہ دکھلانا ہوگا
سچی باتیں منہ پر کہیے
दिखलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दिखाने का काम, प्रदर्शित या प्रकट करना, जतलाना
دِکْھلانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِکْھلانا)
دِکْھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔