تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپاٹَپ" کے متعقلہ نتائج

ٹَپاٹَپ

۱. شاخ سے پھلوں کے زمین پر مسلسل گرنے کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپاٹَپ کے معانیدیکھیے

ٹَپاٹَپ

TapaaTapटपाटप

اصل: ہندی

وزن : 122

ٹَپاٹَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. شاخ سے پھلوں کے زمین پر مسلسل گرنے کی آواز.
  • ۲. (i) پانی وغیرہ کے لگاتار ٹپکنے کی آواز.
  • (ii) تیزی سے آنسو گرنے کی آواز.
  • ۳. قدموں کی آواز ، چلنے کی آواز ، ٹاپ ، چاپ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of TapaaTap

Noun, Masculine

  • drip-drop, repeated light tapping, sound of walking or dropping liquid drop-drop, patter

Adverb

  • continuously dripping

टपाटप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़दमों की आवाज़, चलने की आवाज़, टाप चाप, पानी आदि के लगातार टपकने की आवाज़, किसी फल के शाख से गिरने की आवाज़, तेज़ी से आँसू गिरने की आवाज़, गपशप की आवाज़

क्रिया-विशेषण

  • टप-टप शब्द करते हुए, निरन्तर, लगातार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپاٹَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپاٹَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone