تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپِش" کے متعقلہ نتائج

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

دایِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

دائِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

تَپِ حارَّہ

گرمی کا بخار .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپِش کے معانیدیکھیے

تَپِش

tapishतपिश

نیز - طَپِش

وزن : 12

تَپِش کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • (سورج کی کرنوں یا آگ کی لپٹ سے) حرارت، سوزش، (دھوپ کی) تمازت

    مثال - سورج کی تپش سے گرم ہو کر پانی سے بخارات اٹھتے ہیں

  • تڑپ، اضطراب، بیقراری، اضطرا، بے چینی، تڑپن، سوز و گداز، حرکت مذبوحی، بسمل کی تڑپ
  • درجۂ حرارت‏، ٹمپریچر
  • گرمی، (بخار کی)

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، تپس، تپسیا

شعر

English meaning of tapish

Persian - Noun, Feminine

Sanskrit - Noun, Feminine

  • devout austerity, religious penance

तपिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( सूरज की किरणों या आग की लिपट से) किसी चीज़ के तपने के फलस्वरूप फैलनेवाला ताप, जैसे: ज़मीन की तपिश, गर्मी, दहन, जलन, सोज़िश, पतन, गरिमा

    उदाहरण - सूरज की तपिश से गर्म हो कर पानी से बुख़ारात (उषमा) उठते हैं

  • मनस्ताप, हार्दिक व्यथा, दिली ग़म, आतुरता, व्याकुलती, बेक़रारी, आतप, वूप
  • तापमान, टेम्प्रेचर
  • ज्वर, गर्मी (बुख़ार का)

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone