تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَپْکا ٹَپْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپْکا ٹَپْکی کے معانیدیکھیے
ٹَپْکا ٹَپْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بون٘دا بان٘دی، پھوار، ترشح، تقاطر، پھلوں کا گرنا، پھلوں کا جھڑنا، گاہکوں کا مائل ہونا، گاہک پر گاہک پڑنا، اکا دکا گاہک کا دوکاندار کے ہاں آنا: ایک آدھ کا ہر روز مرنے لگنا، ایک کے بعد ایک کا مرنا
English meaning of Tapkaa-Tapkii
Noun, Feminine
- drizzling, trickling, continuous dropping of ripe fruit from branches
- successive deaths
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَپْکا ٹَپْکی)
ٹَپْکا ٹَپْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔