تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَپْکا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپْکا لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ٹَپْکا
ٹَپْکا لَگْنا کے اردو معانی
- رسنا، چونا
- مکان وغیرہ کی چھت ٹپکنے لگنا
- پھل (عموماً آم) کا پختہ ہو کر درخت سے خود بخود نیچے آجانا
- جھڑی لگنا، آنسوؤں کا پیہم گرنا
English meaning of Tapkaa lagnaa
- ripe fruits to drop continuously from tree
- roof to leak, eaves to drip
टपका लगना के हिंदी अर्थ
- रिसना, चूना
- मकान आदि की छत टपकने लगना
- फल (साधारणतया आम) का पक कर पेड़ से अपने आप नीचे आ जाना
- झड़ी लगना, आँसूओं का लगातार गिरना
ٹَپْکا لَگْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَپْکا لَگْنا)
ٹَپْکا لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔