تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپکانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپکانا

تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا

پانی ٹَپکانا

پانی چوانا، پانی نچوڑنا

آگ پَر تیل ٹَپکانا

شعلے کو اور بھڑکانا، آگ کو تیز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپکانا کے معانیدیکھیے

ٹَپکانا

Tapkaanaaटपकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

ٹَپکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا
  • نازل کرنا، اوپر سے گرانا
  • عرق نکالنا، نچوڑنا، برسانا
  • گرادینا، بہا دینا
  • (بندوق کی گولی) مارنا

English meaning of Tapkaanaa

Transitive verb

  • to cause to drop or drip, to distil
  • trickle or drop, kill, murder

टपकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को बूँद-बूँद करके गिराना; चुआना
  • भभके के द्वारा आसवन विधि से चुआ कर आसव या अर्क तैयार करना
  • (अपराध जगत की भाषा में) मार देना; हत्या करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone