تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقابُلی" کے متعقلہ نتائج

تَقابُلی

تقابل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَقابُلی طَرِیقَہ

مقابلہ کا فاعدہ ، دو چیزوں کا مقابلہ کرنے کا اصول یا ضابطہ .

تَقابُلی مُطالَعَہ

مختلف علوم وغیرہ کا آپس میں مقابلہ کرنے کا طریقہ

تَقابُلی لِسانِیات

(لسانیات) وہ طریقہ جسکا تعلق مشترک مآخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو .

تَقابُلی نَفْسِیات

(نفسیات) افراد وانواع کے ذہن و کردار کے باہمی اشتراک واختلاف کا مطالعہ اور علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقابُلی کے معانیدیکھیے

تَقابُلی

taqaabuliiतक़ाबुली

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: تَقابُل

تَقابُلی کے اردو معانی

صفت

  • تقابل (رک) سے منسوب یا متعلق

English meaning of taqaabulii

Adjective

  • comparative, involving comparison

تَقابُلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقابُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقابُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words